فوادچودھری،شاہ محمودقریشی کی عبوری ضمانتوں میں11مئی تک توسیع
عدالت نےشبلی فرازکی عبوری ضمانت میں8مئی تک توسیع کی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمودقریشی،فوادچودھری،شبلی فرازکی درخواست ضمانتوں پرسماعت،عدالت نےفوادچودھری اورشاہ محمودقریشی کی عبوری ضمانتوں میں11مئی تک توسیع کردی۔
ایڈیشنل سیشن جج ندیم حسن وثیرنےدرخواست پرسماعت کی،عدالت نےشبلی فرازکی عبوری ضمانت میں8مئی تک توسیع کی،پی ٹی آئی کے تینوں رہنماؤں کے خلاف ریس کورس پولیس نے مقدمہ درج کیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: جلاؤ گھیراؤ ،تشدد کے مقدمے،علی امین گنڈاپور کو عدالت سے ریلیف مل گیا