اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس کل ہوگا

May 02, 2023 | 14:47:PM

(24نیوز) اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کا ہنگامی اجلاس کل بدھ کو منعقد ہوگا۔ 

اجلاس میں سوڈان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔سوڈان میں قیام امن کے لئے اجلاس او آئی سی ہیڈ کوارٹر جدہ میں منعقد ہوگا۔

مزیدخبریں