(عظمت مجید)محکمہ خزانہ نے ٹیچنگ ہسپتالوں میں سی ٹی سکین مشینین ٹھیک کرنے اور نئی خریدنے کیلئے30 کروڑ روپے جاری کر دئیے ۔
محکمہ خزانہ نے ٹیچنگ ہسپتالوں کی ایم آر آئی مشین کو خریدنے کے لیے پانچ کروڑ روپے جاری کئے ہیں،محکمہ خزانہ نے لیڈی ویلینگٹن ہسپتال کو8 کروڑ روپے جاری کر دئیے،محکمہ خزانہ نے یہ بجٹ آن لائن کر دیا ہے۔
ٹیچنگ ہسپتالوں کو 30 کروڑ کا بجٹ جاری
May 02, 2024 | 14:52:PM