( مانیٹرنگ ڈیسک)سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے افغانستان کے وزارت دفاع اور وزارت داخلہ کے فیس بک پیجز کو بلاک کر دیا۔ افغان حکومت نے بھی فیس بک والوں کو کرارا جواب دیدیا۔
امارات اسلامی کی ٹویٹر پر جاری خبر کے مطابق فیس بک انتظامیہ کی جانب سے افغان وزارت دفاع اور وزارت داخلہ کے فیس بک پیجز کو بلاک کر دیا گیا، فیس بک انتظامیہ کے اس فیصلے کے خلاف افغان اسلامی حکومت نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے افغانستان میں فیس بک کو بند کر دیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: اہم خبر۔۔پاکستانی ٹیم آج کے میچ میں کونسی دو تبدیلیاں کریگی۔۔؟