ڈالر کی قیمت میں مزید کمی۔۔

Nov 02, 2021 | 11:05:AM

( 24 نیوز) انٹر بینک میں ڈالر ملک کی بلند ترین سطح چھونے کے بعد آہستہ آہستہ نیچے آنا شروع ہو گیاہے۔

انٹربینک میں ڈالر مزید ایک روپیہ سستا ہو گیا۔ فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق انٹر بینک میں صبح کے آغاز میں ہی ڈالر ایک روپے سستا ہونے کے بعد 170 روپے 29 پیسے کا ہو گیا۔
یہ بھی پڑھیں:بڑا فراڈ۔۔ بجلی کا بل جمع کروانے سے پہلے یہ ویڈیو دیکھ لیں

مزیدخبریں