امریندرسنگھ نے وزارت اعلیٰ کے بعد پارٹی بھی چھوڑ دی۔۔وجہ کیا بنی؟؟؟

Nov 02, 2021 | 18:15:PM

(24 نیوز)بھارتی پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ اورکانگریس رہنماپارٹی سے مستعفی ہو گئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سابق وزیراعلیٰ کیپٹن امریندرسنگھ نے اختلافات کے باعث پارٹی سے استعفیٰ دیا،امریندرسنگھ کی پنجاب میں پارٹی رہنماؤں کےساتھ اختلافات شدت اختیارکرگئے تھے۔
واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل کیپٹن امریندرسنگھ نے پارٹی میں اختلافات کے باعث وزارت اعلیٰ سے بھی استعفیٰ دیاتھا۔

یہ بھی پڑھیں: کوہلی کا کپتانی چھوڑنے کا اعلان۔۔نیا کپتان کون ہوگا ؟؟

مزیدخبریں