سٹیج کے نامور اداکار طارق ٹیڈی کی حالت بگڑ گئی 

Nov 02, 2022 | 17:00:PM
سٹیج کے نامور اداکار طارق ٹیڈی کی حالت بگڑ گئی 
کیپشن: سٹیج اداکار
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سٹیج وفلم کے نامور اداکار طارق ٹیڈی کی حالت بگڑ گئی ۔

تفصیلات کے مطابق طارق ٹیڈی جگر کے عارضہ میں مبتلا اورفاروق ہسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیر علاج ہیں۔اہل خانہ اور ساتھی فنکاروں کی جانب سے دعائے صحت کی اپیل کی گئی ہے۔