چین کا کامیاب دو روزہ سرکاری دورہ مکمل، وزیرِ اعظم پاکستان کیلئے روانہ

کیپشن: وزیرِ اعظم شہباز شریف چین سے رخصت ہوتے ہوئے(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App

(24نیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف چین کا کامیاب دو روزہ سرکاری دورہ مکمل کر کے پاکستان کیلئے روانہ ہو گئے.
بیجنگ کیپیٹل انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر اعلیٰ سطحی چینی حکام اور پاکستانی سفارتخانے کےوزیرِ اعظم شہباز شریف کو رخصت کیا.