(24 نیوز)سوات میں کالام بوڈی کمر کے مقام پر زیر تعمیر عارضی پل ٹوٹ گیا، جس پر پل پر موجود لوگ دریائے سوات میں جا گرے۔
تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے علاقے سوات میں کالام بوڈی کمر کے مقام پر زیرتعمیر پل ٹوٹ گیا، حادثے میں پل پر موجود لوگ دریائے سوات میں جا گرے ،عینی شاہدین کے مطابق حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور 3 زخمی ہوئے۔
یہ بھی پڑھیں: سابق صدر آصف زرداری کی نااہلی کا ریفرنس مسترد