کھاریاں ، خاتون کے ہاں بیک وقت چار بچوں کی پیدائش

Nov 02, 2022 | 19:48:PM

(24 نیوز)کھاریاں کے نجی ہسپتال میں خاتون کے ہاں بیک وقت چار بچوں کی پیدائش ہوئی ہے جس پر والدین سے نہال ہیں ۔
ڈاکٹرز کے مطابق زچہ و بچے تندرست ہیں،چار بچوں کی بیک وقت پیدائش فائقہ ستار ہسپتال میں ہوئی،بچوں کے والدین اور رشتہ دار خوشی سے نہال ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر

مزیدخبریں