فیض آباد دھرنا کا ماسٹر مائنڈ کون؟فردوس عاشق اعوان کا اہم انکشاف
Stay tuned with 24 News HD Android App
استحکام پاکستان پارٹی کی ترجمان ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ فیض آباد دھرنے میں وردی میں موجود افراد نے دھرنا کے شرکاءکو پیسے دئیے جس کی تصاویر اور ویڈیوز بھی میڈیا پر آئی ہیں ۔یہ حیران کن بات تھی ۔سب سوالیہ نشان تھے۔اس فلم کو ہدایت کار کون تھا؟پروگرام’گونج‘میں گفتگو کرتے ہوئے میزبان ثناء بچہ سے انہوں نے کہا ہے کہ لیگل کمیٹی وزیر اعظم سے بند کمرے ملتی ہے جس کا عام کابینہ ممبر کو علم نہیں ہوتا ۔پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے مجھے آدھی رات کو کال کی اور کہا کہ آپ نے کل پریس کانفرنس کرنی ہے اور ریفرنس کے حوالے سے بات کرنی ہے ،مزید کیا ہوا دیکھیے اس ویڈیو میں