(اشرف خان)ایک ہفتے میں سٹیٹ بینک کے ذخائر میں اضافہ جبکہ کمرشل بینکوں کے کمی ہو گئی۔
سٹیٹ بینک کے مطابق ایک ہفتے میں سٹیٹ بینک کے ذخائر میں 1 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک کے ذخائر 7.49 ارب ڈالر سے بڑھ کر 7.50 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے۔
مرکزی بینک کاکہنا ہے کہ اس عرصے میں کمرشل بینکوں کے ذخائر 9.30 کروڑ ڈالر کمی سے 5 ارب 6 کروڑ ڈالر رہ گئے،ملکی مجموعی زرمبادلہ کے زخائر 7.90 کروڑ ڈالر کمی سے 12 ارب 57 کروڑ ڈالر پر آگئے۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان کیخلاف اہم میچ؛ نیوزی لینڈ کو بڑا جھٹکا لگ گیا