پاکستان مسلم لیگ ن کے جنرل ہاؤس اجلاس کے تاریخ تبدیل، 11 نومبر کو منعقد ہوگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے 4 نومبر کو منعقد ہونیوالا جنرل کونسل اجلاس اب 11 نومبر کو منعقد کیا جائے گا۔
اس حوالے سے پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ یہ اجلاس فلسطینی بھائیوں بہنوں اور بچوں سے یکجہتی کے طور پر منعقد کیا جارہا ہے۔
یہ بھی پڑھیے: ہم نے پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کو ایک کر دیا، چیف جسٹس
خیال رہے کہ میاں نواز شریف کی وطن واپسی کے بعد پارٹی کی جنرل کونسل کا یہ پہلا اجلاس ہوگا۔