جام کمال بلوچستان عوامی پارٹی کی صدارت سے مستعفی

Oct 02, 2021 | 00:54:AM
جام کمال پارٹی صدارت
کیپشن: جام کمال فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے بلوچستان عوامی پارٹی کی صدارت سے استعفیٰ دیدیا۔جام کمال نے کہا کہ تین سال تک پارٹی کو بہترین انداز میں چلایا۔پارٹی کے چیف آرگنائزر اور جنرل سیکرٹری سے کہوں گا جلد پارٹی الیکشن کرائیں۔انہوں نے کہا کہ مجھے پارٹی کا پہلا صدر ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کرکٹر اظہر علی کے والد نے ناقابل یقین کارنامہ سر انجام دے کر گولڈ میڈل حاصل کر لیا