ڈینگی کے سب سے زیادہ خطرات لاہور میں ہیں۔۔یاسمین راشد

Oct 02, 2021 | 17:53:PM

(مانیٹر نگ ڈیسک) ملک میں ڈینگی کے مسلسل وار، شہروں میں کیسز بڑھنے لگے۔وزیر صحت یاسمین راشد نے خبردار کیا ہےکہ صوبے میں ڈینگی کے سب سے زیادہ خطرات لاہور میں ہیں۔


تفصیلات کے مطابق یاسمین راشد نے کہا کہ 71 ہزارگھروں میں ڈینگی لاروا کے ثبوت ملے ہیں، ڈی ایچ اے میں ڈینگی مریضوں کی تعداد زیادہ ہے اور بارش کے دنوں میں ڈینگی لاروا پنپنے کے خطرات زیادہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ ڈینگی کی تشخیص کیلئے سرکاری اسپتالوں میں الگ کائونٹر بنائے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:معروف امریکی پاپ گلوکارہ برٹنی اسپیئرز کی جہاز اُڑاتے ویڈیو شیئر

مزیدخبریں