عمر شریف کا انتقال ،ایم کیو ایم پاکستان کا ایک روزہ سوگ کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)ایم کیو ایم پاکستان نے عمر شریف کے انتقال پر ایک روزہ سوگ کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان نے عمر شریف کے انتقال پر ایک روز سوگ کا اعلان کرتے ہوئے اپنی تمام تنظیمی سرگرمیاں معطل کر دیں۔ایم کیو ایم پاکستان نے کارکنوں و عوام سے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت کی اپیل کی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:روس سے مزید ہتھیار نہ خریدیں، امریکا کی ترکی کو تنبیہ