(24نیوز)بلوچستان میں سیاسی بحران شدت اختیار کرگیا،چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی ایک بار پھر متحرک ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی تین روزہ دورے پر کل کوئٹہ پہنچیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صادق سنجرانی وزیراعلی بلوچستان جام کمال سے ملاقات کرینگے۔ حکمران جماعت کے ناراض اسپیکر، صوبائی وزار اور ایم پی ایز سے ملاقات کر کے ناراض اراکین کے تحفظات دور کرنے کی کوشش کرینگے۔
یہ بھی پڑھیں:پی آئی اے کی اندرون ملک پر وازوں کے مسافر کھانے،مشروبات سے محروم