ایلون مسک نے ٹیسلا کے روبوٹ کی رونمائی کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)ٹیسلا کے سی ای ا,و ایلون مسک نے اپنے انسانی روبوٹ کی رونمائی کردی ۔
ہم اس وقت سے اب زیادہ دور نہیں جب ہمارے پاس روزمرہ کے کاموں میں ہماری مدد کرنے والے روبوٹس ہوں گے۔ آج تک فلموں میں ہی روبوٹس کو انسانوں کے کام کرتے دیکھا گیا ہے لیکن اب یہ خواب ایک حقیقت میں تبدیل ہوگیا ہے۔ ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک نےایک تقریب میں اپنے ہیومنائیڈ روبوٹ کے ایک پروٹو ٹائپ کی رونمائی کی جسے آپٹیمس ( Optimus) کہا گیا ہے۔
The Teslabot is Unveiled. The Future is Now! pic.twitter.com/SBWfT49KUv
— Patrick Boyle (@PatrickEBoyle) October 1, 2022
اس روبوٹ کی خصوصیات میں مصنوعی ذہانت پر مبنی سافٹ ویئر اور ٹیسلا کی آٹو پائلٹ سینسرز ہیں جو اس روز مرہ کے کام کرنے میں مدد کرے گا۔ تقریب میں روبوٹ نے پہلے اسٹیج پر چلتے ہوئےڈانس کر کے دکھایا اور کمپنی نے آپٹیمس کے کچھ کلپس بھی دکھائے جس میں روبوٹ کو روزمرہ کے کام کرتے دکھایا جا سکتا ہے جیسے کے بکسے اٹھانا۔
Teslas Bot is going to remove the utterly most painful repetitive tasks in every industry. It’ll make things super efficient. I can only imagine how much efficiency the production line at Tesla will become. @elonmusk pic.twitter.com/IyE0l8fYFD
— Tesla Owners Silicon Valley (@teslaownersSV) October 1, 2022
مسک کا کہنا ہے کہ (Optimus) اس سے کہیں زیادہ کام کر سکے گا جو وڈیو میں دکھایا گیا ہے۔
؎