محکمہ موسمیات کی بارش سے متعلق اہم پیشگوئی

Oct 02, 2022 | 18:00:PM

(24 نیوز)شہر کا مطلع جزوی طور پر ابر آلود، درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، فضائی آلودگی بھی بڑھ گئی۔

موسم گرما کا چراغ بجھنے کا نام نہیں لے رہا ، آج شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 23 اور زیادہ سے زیادہ 35 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ دوسری طرف فضائی آلودگی کے اعتبار سے لاہور تاحال آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں ہے، ایئر کوالٹی انڈیکس پر شرح آلودگی 160 ریکارڈ کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:’’الو کا پٹھا‘‘ عمران خان کی نئی ویڈیو وائرل

محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان بھی رد کر دیا ہے۔

مزیدخبریں