ٹانک: تحصیل چیئرمین پر نامعلوم افراد کی فائرنگ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) ٹانک میں تحصیل چیئرمین صدام حسین بھٹی کے قافلے پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
پولیس ذرائع کے مطابق تحصیل چئیرمین صدام حسین بھٹنی کے قافلے پر گاؤں وڑوکی کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی لیکن حملے میں تحصیل چیئرمین اور ان کے ساتھی محفوظ رہے۔
فائرنگ سے گاڑیوں کو جزوی نقصان پہنچا۔
یہ بھی پڑھیے: شوہر سے جھگڑا،بیوی نے 2 بیٹیوں سمیت زہر کھا کر زندگی ختم کرلی
واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ کی جانب روانہ کردی گئی۔