تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث چند پروازیں منسوخ

Oct 02, 2024 | 09:50:AM
تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث چند پروازیں منسوخ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(آئمہ خان)تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث چند پروازیں منسوخ کر دی گئیں ۔

 منسوخ ہونیوالی پروازوں میں کراچی سے ملتان ایئر بلیو کی پرواز پی اے 807،کراچی سے لاہور سیرین ایئر کی پرواز ای آر 524،522،کراچی سے اسلام آباد سیرین ایئر کی پرواز ای آر 504،502  منسوخ ہوئیں۔

کراچی سے پشاور سیرین ایئر کی پرواز ای آر 554،کراچی سے اسلام آباد پی آئی اے کی پرواز پی کے 368،کراچی سے سوئی پی آئی اے کی پرواز پی کے 155بھی شامل ہیں۔