آٹا مزید مہنگا، 20 کلو تھیلے کی قیمت کتنی ہو گئی؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)پشاور میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا، ایک ماہ کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ہو گیا۔
20 کلو مکس آٹے کا تھیلا 16 سو سے بڑھ کر 17 سو روپے میں فروخت ہو رہا ہے,خیبرپختوخوا کے صوبائی دارالحکومت میں فائن آٹے کا 20 کلو کا تھیلا بھی 1800 سے بڑھ کر 1900 روپے کا ہو گیا ہے۔