کے الیکٹرک صارفین پر مزید 85 کروڑ 30 لاکھ روپےکا بوجھ ڈالنےکی تیاری

Oct 02, 2024 | 23:35:PM
کے الیکٹرک صارفین پر مزید 85 کروڑ 30 لاکھ روپےکا بوجھ ڈالنےکی تیاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز ) مہنگائی کی چکی میں پستی عوام پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری کر لی گئی ہے ، کے الیکٹرک نے صارفین سے اضافی 85 کروڑ 30 لاکھ روپےوصول کرنے کی درخواست کر دی ۔
تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک نے بجلی 51 پیسے مزید مہنگی کرکے صارفین پر 85 کروڑ 30 لاکھ  روپے کا  بوجھ ڈالنے کی تیاری کرلی  ہے ، نیپرا کے الیکٹرک کی درخواست کی سماعت کرے گا،کے الیکٹرک نےاگست کی فیول چارجز  ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا کو  دی ہے، درخواست من وعن منظور ہوئی تو کےالیکٹرک  صارفین  پر 85 کروڑ  30 لاکھ روپے کا بوجھ پڑےگا، کے الیکٹرک  نے جولائی کی ایڈجسٹمنٹ کے تحت بھی 3 روپے 9 پیسے فی یونٹ اضافہ مانگ رکھا ہے۔