افغان سول ایوی ایشن کا کل سے اندرون ملک پروازیں شروع کرنے کا اعلان 

Sep 02, 2021 | 18:23:PM
افغان سول ایوی ایشن کا کل سے اندرون ملک پروازیں شروع کرنے کا اعلان 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)افغان سول ایوی ایشن نے کل سے اندرون ملک پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیا۔
افغان میڈیا کے مطابق سربراہ افغان سول ایوی ایشن نے کہاہے کہ اندرون ملک پروازوں کا سلسلہ کل سے شروع ہو گا، ان کاکہناتھا کہ غیرملکی پروازیں شروع کرنے کیلئے کچھ وقت کی ضرورت ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت میں چھوٹی قوموں پر ظلم کی انتہا۔۔۔13 سالہ بچی کا زیادتی کے بعد قتل