(24 نیوز)افغان سول ایوی ایشن نے کل سے اندرون ملک پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیا۔
افغان میڈیا کے مطابق سربراہ افغان سول ایوی ایشن نے کہاہے کہ اندرون ملک پروازوں کا سلسلہ کل سے شروع ہو گا، ان کاکہناتھا کہ غیرملکی پروازیں شروع کرنے کیلئے کچھ وقت کی ضرورت ہے ۔
یہ بھی پڑھیں: بھارت میں چھوٹی قوموں پر ظلم کی انتہا۔۔۔13 سالہ بچی کا زیادتی کے بعد قتل