(24 نیوز)افغان طالبان کل امارات اسلامی افغانستان کی نئی حکومت کا اعلان کریں گے ۔
افغان میڈیاکے مطابق افغانستان میں نئی حکومت کا اعلان کل (جمعہ)کو کیا جائےگا،نئی حکومت کا اعلان جمعہ کے بعد کیا جائے گا۔
دوسری جانب سربراہ افغان سول ایوی ایشن نے کہاہے کہ اندرون ملک پروازوں کا سلسلہ کل سے شروع ہو گا، ان کاکہناتھا کہ غیرملکی پروازیں شروع کرنے کیلئے کچھ وقت کی ضرورت ہے ۔
یہ بھی پڑھیں: معروف عا لم دین تقریر کےدوران وفات پاگئے۔۔ ویڈیو سامنے آگئی