پی ٹی آئی رہنماﺅں کو قومی اداروں کیخلاف بیانات دینے سے روکنے کا کیس سماعت کیلئے مقرر

Sep 02, 2022 | 00:17:AM
سپریم کورٹ، پی ٹی آئی رہنمائوں، قومی اداروں، بیانات ، کیس سماعت کیلئے مقرر،
کیپشن: سپریم کورٹ آف پاکستان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی رہنماؤں کو قومی اداروں کیخلاف بیانات دینے سے روکنے کا کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا۔
 جسٹس اعجاز الحسن کی سربراہی میں دو رکنی بنچ 8 ستمبر کو سماعت کرے گا ، جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی دو رکنی بنچ کا حصہ ہونگے ،قوسین فیصل ایڈووکیٹ نے تحریک انصاف کے رہنماؤں کیخلاف درخواست دائر کر رکھی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آئی ایم ایف ڈیل ، سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا اہم بیان