شیخ رشید احمد نے وزیر اعظم کو نیا نام دے دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ عمران خان آئی ایم ایف اور کورونا سے بچ گیا، حکمران آئی ایم ایف اور سیلاب میں پھنس گئے۔
ٹوئٹر پر اپنے بیان میں ان کا کہنا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل جتنا سستا ہوتا ہے، پاکستان میں اتنا ہی مہنگا ہوجاتا ہے۔معاشی ناکامی میں داتا دربار داخلے پر بھی 10 روپے ٹیکس لگا دیا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر3روپے بڑھا ہے۔
عمران خانIMF اور کرونا سے بچ گیا،حکمرانIMF اور سیلاب میں پھنس گئے۔عالمی منڈی میں جتنا تیل سستا ہوتا ہے پاکستان میں اتنا ہی مہنگا ہوجاتا ہے۔معاشی ناکامی میں داتا دربار داخلے پربھی10روپے ٹیکس لگا دیا ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر3روپے بڑھا ہے۔شہباز شریف کی تقریرحواس باختہ شخص کی تقریرتھی
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) September 2, 2022
ضرورپڑھیں :سیاسی ہلچل: سابق وفاقی وزیر پی ٹی آئی میں شامل
گزشتہ روز وزیراعظم کے خطاب پر تنقید کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ شہباز شریف کی تقریرحواس باختہ شخص کی تقریرتھی۔