ہمیں ایک ایک پیسے کی ضرورت ، عمران خان سازش میں مصروف ہیں : ڈاکٹر مصدق ملک
Stay tuned with 24 News HD Android App
وزیر مملکت ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ ہمیں ایک ایک پیسے کی ضرورت ہے لیکن عمران خان سازش میں مصروف ہیں ،اپنے لوگوں کو کہہ رہے ہیں کہ پاکستان کو سری لنکا بنانے کیلئے خط لکھیں ۔مزید دیکھیے اس پریس کانفرنس ۔۔۔۔