(محسن الملک)طالبان حکومت کا افغان شہریوں کو پاکستان میں جاری سیاسی عدم استحکام کے باعث سفر نہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق افغان دفتر خارجہ کی جانب سے ایڈوائزری جاری کی گئی ہے جس میں افغان شہریوں کو کہا گیا ہے کہ پاکستان میں جاری سیاسی عدم استحکام ، احتجاج اور پر تشدد واقعات کی وجہ سے پاکستان کا سفر کرنے میں احتیاط برتیں، جاری ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ امارات اسلامی نےپاکستان میں اپنے دفاتر کو ایڈوائزری جاری کر دی۔
ہے ۔