چیئرمین الفلاح تھیٹر ارشد چودھری کا  نئی تھیٹر یونین سے لاتعلقی کا اعلان

Sep 02, 2023 | 23:50:PM

This browser does not support the video element.

(زین مدنی) چیئرمین الفلاح تھیٹر ارشد چوددھری نے نئی تھیٹر یونین سے لاتعلقی اختیار کر لی۔

ارشد چودھری نے اپنے جاری کردہ ویڈیو پیغام میں کہا کہ میرا نئی بننے والی تھیٹر یونین سے کوئی تعلق نہیں ہے، میرا نام استعمال نہ کیا جائے، کسی نے میرا نام استعمال کیا تو قانونی چارہ جوئی کروں گا۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم کا پہلا وعدہ وفا نہ ہو سکا

ارشد چودھری نے وزیر اعلی پنجاب سید محسن نقوی سے تھیٹرز کھولنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ کئی افراد کا روزگار بند ہوگیا ہے، برائے مہربانی تھیٹرز کھولیں جائیں۔

مزیدخبریں