حافظ آباد: اوورسیز پاکستانی کا گھر لوٹنے کے بعد آگ لگا کر کرین سے مسمار کر دیا گیا

Sep 02, 2024 | 10:40:AM
حافظ آباد: اوورسیز پاکستانی کا گھر لوٹنے کے بعد آگ لگا کر کرین سے مسمار کر دیا گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) حافظ آباد کے علاقے اسد اللہ پور میں اوورسیز پاکستانی کا گھر لوٹنے کے بعد آگ لگا کر کرین سے مسمار کر دیا گیا۔

 مقدمے کی مدعیہ کا کہنا ہے کہ  اس کا شوہر اوورسیز پاکستانی ہے، جو عرصہ دراز سے سپین میں مقیم ہےملزمان نے قتل کے مقدمے میں اس کے شوہر کو مشورے میں ملوث کیا تھا۔ ملزمان نے پہلے گھر سے 20تولے طلائی زیورات 10لاکھ روپیہ لوٹا اورگھر لوٹ کر جلا کر گرا دیا ۔

 واقعے کے نتیجے میں ایک کنال  کاگھر راکھ بن گیا، پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا۔ایس ایچ او کے مطابق ملزمان فرار ہوگئے ہیں جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔