تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث متعدد پروازیں منسوخ

Sep 02, 2024 | 10:51:AM
تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث متعدد پروازیں منسوخ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( اقصیٰ شاہد)تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث مختلف پروازیں منسوخ کردی گئیں جن میں کراچی سے کوئٹہ جانےوالی پی آئی اے کی پرواز پی کے310 اورکراچی سے لاہور جانےوالی پی آئی اے کی پرواز پی کے306 اور 302شامل ہیں ۔

منسوخ ہونے والی پروازوں میں کراچی سے کوئٹہ جانے والی فلائی جناح کی پروازنائن پی 852 ،کراچی سے اسلام آباد سیرین ایئر کی پرواز 504،کراچی سے لاہور سیرین ایئر کی پرواز ،524،522،کراچی سے لاہور ایئر سیال کی پروازپی ایف 143،145،کراچی سے کوئٹہ کی پی آئی اے کی پرواز پی کے310  اورکراچی سے لاہور کی پی آئی اے کی پرواز پی کے306 اور302شامل ہیں۔