وینس میں81 واں انٹر نیشنل فلم فیسٹیول ،ہالی ووڈستاروں کے ریڈکارپٹ پر جلوے

Sep 02, 2024 | 11:16:AM

(24نیوز)وینس میں81 واں انٹر نیشنل فلم فیسٹیول آب و تاب سے جا ری ہے جس میں ہالی ووڈکے چمکتے دمکتے ستارے اپنے جلوے بکھیررہے ہیں۔

فلمی میلے میں آسکر کے لئے نامزد فلم ساز والٹر سیلز کی فلم "آئی ایم اسٹل ہیئر "کا شاندا ر پریمئر بھی ہوا ،حقیقی واقعے پر مبنی فلم 10ستمبر کوامریکہ میں ریلیز کی جائے گی،رنگا رنگ فلمی میلہ 7 ستمبر تک جاری رہے گا.

مزیدخبریں