ہالی ووڈ کی سائنس فکشن فلم"سونک دی ہیج ہاگ 3 " کا ٹریلرآگیا

Sep 02, 2024 | 14:23:PM
ہالی ووڈ کی سائنس فکشن فلم
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ہالی ووڈ کی سائنس فکشن فلم"سونک دی ہیج ہاگ 3 " کا ٹریلرجاری کردیاگیا۔

ایڈونچر پرمبنی اس سائنس فکشن فلم کا ٹریلرکافی پسندکیاجارہاہے جبکہ فلم 20 دسمبر2024ء کو تہلکہ مچائےگی۔

جیف فولر کی ہدایت کاری میں بننے والی پہلی فلم "سونک دی ہیج ہاگ"  کی کہانی ایک قصبے میں ڈیوٹی سر انجام دینے والے پولیس اہلکار کے گرد گھومتی تھی جو ایک ہیج ہاگ کو حکومتی گرفت میں آنے سے بچاتا ہے،اس فلم کاسٹ میں بین شوارٹز،جیمز مارسڈین،ایڈم پیلی،ٹیکا سمپٹر،جم کیری اور نتاشا روتھ ویل سمیت دیگر اداکار شامل تھے۔