امیر بالاج قتل کیس کے مرکزی ملزم طیفی بٹ کا بہنوئی قتل

Sep 02, 2024 | 15:28:PM

(عرفان ملک) امیر بالاج قتل کیس کے مرکزی ملزم طیفی بٹ کے بہنوئی کو قتل کر دیا گیا۔

 پولیس کے مطابق مقتول محمد جاوید بٹ کو لاہور کے علاقے مسلم ٹاؤن کے قریب ٹارگٹ کیا گیا ، واقعے میں جاوید بٹ کی بیوی گولی لگنے سے شدیدزخمی ہوگئی،گاڑی میں مقتول جاوید بٹ کی بیٹی بھی موجود تھی  تاہم وہ محفوظ رہی۔

مقتول محمد جاوید بٹ اقبال ٹاؤن کا رہائشی تھا ۔

مزیدخبریں