سونا فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

Sep 02, 2024 | 15:36:PM
سونا فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سونا خریدنے والوں کیلئے خبر آ گئی،آج ملک میں سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔

ملک میں فی تولہ سونے کا بھاو 2 لاکھ 62 ہزار 500 روپے برقرار ہے،آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 25 ہزار 51 روپے برقرار ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی قیمت 2503 ڈالر فی اونس برقرار ہے۔