ہری پور ، آسمانی بجلی گرنے سے نوجوان جاں بحق

Sep 02, 2024 | 16:20:PM
ہری پور ، آسمانی بجلی گرنے سے نوجوان جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( ملک شاہد تبسم ) ہری پور  میں آسمانی بجلی گرنے سے  25  سالہ نوجوان راجہ وقاص ولد محمد اسلم مرحوم جاں بحق ہوگیا ۔ 

واقعے کی اطلاع ملتے ہی ہری پور  کے مقامی افراد موقع پر پہنچ گئے جبکہ  ریسکیو 1122 اور پولیس بھی جائے حادثہ پر پہنچ گئی،ریسکیو  حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونےبوالے نوجوان کو ٹراما سنٹر ہری پور منتقل کر دیا گیا ہے ۔