میجر جنرل عامراشفاق کیانی قائم مقام سیکرٹری دفاع مقرر

Sep 02, 2024 | 17:37:PM

(احمدمنصور)میجر جنرل عامراشفاق کیانی کو قائم مقام سیکرٹری دفاع مقرر کر دیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق میجرجنرل عامراشفاق کیانی ایڈیشنل سیکرٹریI  کے عہدے پر تعینات ہیں اور اب انہیں قائم مقام سیکرٹری دفاع مقرر کیا گیا ہے ، باقاعدہ سیکرٹری دفاع کی تقرری تک قائم مقام سیکرٹری دفاع کا چارج سنبھالیں گے، لیفٹیننٹ جنرل(ریٹائرڈ)حمودالزمان خان نے مدت مکمل ہونے پرعہدے کا چارج 23اگست2024ء کو چھوڑ دیا تھا ۔

مزیدخبریں