لاہور ہائیکورٹ :برائلر مرغی کی قیمت کے میکنزم سے متعلق درخواست پر کل سماعت ہو گی

Sep 02, 2024 | 21:18:PM
لاہور ہائیکورٹ :برائلر مرغی کی قیمت کے میکنزم سے متعلق درخواست پر کل سماعت ہو گی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ملک اشرف)برائلر مرغی کی قیمتوں کے میکنزم سے متعلق درخواستوں  پر کل لاہور ہائیکورٹ میں سماعت  ہو گی ۔

عدالت میں فریقین کے وکلاء پیش ہوں گے،جسٹس احمد ندیم ارشد  کیس کی سماعت کریں گے ،پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن اور بوائلر فارمر ایسوسی ایشن نے درخواستیں دائر کررکھی ہیں ،بوائلر فارمر ایسوسی ایشن نے ملک خرم کھوکھر ایڈوکیٹ کی وساطت سے متفرق درخواست دائر کی ،درخواستوں صوبائی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔