مارچ میں ماہانہ بنیادوں پر تجارتی خسارہ 28 فیصد بڑھ گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)جولائی تا مارچ تجارتی خسارے میں 20 فیصد سے زائد اضافہ ہوا ،جبکہ مارچ میں ماہانہ بنیادوں پر تجارتی خسارہ 28 فیصد بڑھ گیا۔
نجی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کا مارچ میں تجارتی خسارہ 3 ارب 27 کروڑ 10 لاکھ ڈالرز رہا جب کہ جولائی تا مارچ تجارتی خسارے میں 20 فیصد سے زائد اضافہ ہوا ہے۔مارچ میں سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 70 فیصد سے بھی زیادہ اضافہ ہوا اور مارچ میں ماہانہ بنیادوں پر درآمدات 21.83 فیصد بڑھیں۔