حکومتی اتحادی جماعت ایم کیو ایم کو ایک اور جھٹکا

Apr 03, 2021 | 18:28:PM

 (24 نیوز)پاکستان تحریک انصاف کی اتحادی متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیوایم ) کی خاتون رہنماءتحسین عابدی نے پاکستان پیپلزپارٹی ( پی پی پی) میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق تحسین عا بدی کی جا نب سے اس بات کا جلد باضابطہ اعلان متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق تحسین عابد ی کے پیپلزپارٹی سے معاملات طے ہوگئے ہیں ، انہوں نے ایم کیوایم سے راستے جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور آج کسی بھی وقت نئی پارٹی میں شمولیت کا اعلان ہوسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:محکمہ اطلاعات و ثقافت نے فنکاروں کیلئے خزانے کے منہ کھو ل دئیے 

مزیدخبریں