کاروبار2 روز بند کرنا اچھا فیصلہ نہیں، تاجروں کی حکومت سے فیصلے پر نظرثانی کی اپیل

Apr 03, 2021 | 21:22:PM
کاروبار2 روز بند کرنا اچھا فیصلہ نہیں، تاجروں کی حکومت سے فیصلے پر نظرثانی کی اپیل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)کراچی چیمبر نے سندھ حکومت کو دو روز کاروبار بند کرنے کے فیصلے پر نظرثانی کی اپیل کردی،کراچی چیمبر نے وزیراعلیٰ سندھ اور دیگر حکام کو خطوط لکھ دیئے۔
کراچی چیمبرآف کامرس نے خط کے متن میں کہاہے کہ کاروبار دو روز بند کرنا اچھا فیصلہ نہیں،کاروبار بند رکھنے سے اکثریت تاجر دیوالیہ ہوجائیں گے،کراچی چیمبر کاکہناہے کہ حکومت کا فیصلہ تاجروں کے معاشی قتل عام کے مترادف ہے،کورونا کی تیسری لہر خطرناک ہے،ایس او پیز کے تحت کاروبار کھولاجائے۔