یہ ایک سیاسی عمل تھا ،ہمارا اس سے کوئی تعلق نہیں ،آئی ایس پی آر

Apr 03, 2022 | 15:19:PM

(24نیوز)آئی ایس پی آر کا موجودہ سیاسی صورتحال پر رد عمل آگیا۔آئی ایس پی آر کاکہناہے کہ یہ ایک سیاسی عمل تھا ،ہمارا اس سے کوئی تعلق نہیں ۔
تفصیلات کے مطابق نجی ٹیلی ویژن نے ڈی جی آئی ایس پی آر سے رابطہ کیا،ان سے سوال کیا گیا کہ آج کے اقدامات سے کوئی تعلق تھا؟؟ڈی جی آئی ایس پی آر نے واضح کیا کہ اس عمل سے ہمارا کوئی تعلق نہیں، یہ سیاسی عمل تھا۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ جو فوج کا نام لے رہا ہے غلط بیانی کر رہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:نئے الیکشن کب ہو ں گے ؟؟حکومت نے اعلان کردیا

مزیدخبریں