(24 نیوز)چودھری سرور کی برطرفی کے بعد عمرسرفرازچیمہ نے بطورگورنرپنجاب حلف اٹھالیا۔
تفصیلات کے مطابق گورنرپنجاب عمرسرفرازچیمہ کی تقریب حلف برداری ہوئی، چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ محمدامیربھٹی نے عمرسرفرازچیمہ سے حلف لیا۔ نئے گورنر پنجاب کی حلف برداری کی تقریب میں نگران وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بھی شرکت کی۔
یہ بھی پڑھیں: شکر ہےبچ گیا۔چودھری سرور کا ردعمل بھی آ گیا