عمران خان وزیراعظم نہیں رہے 

Apr 03, 2022 | 21:51:PM

(24 نیوز)عمران خان وزیراعظم نہیں رہے ،کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق قومی اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد اب عمران خان وزیراعظم نہیں رہے ،عمران خان کے وزیراعظم نہ رہنے کا نوٹیفکیشن کا اطلاق فوری طور پر ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کو دھمکی دینے والے امریکی عہدیدار کا نام بتا دیا

مزیدخبریں