برائلر گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ

Apr 03, 2023 | 10:49:AM
لاہور شہرمیں برائلرمرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعید احمد) لاہور شہرمیں برائلرمرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ 

  مرغی کا گوشت 38 روپے مہنگا ہو گیا، مرغی کا گوشت 482روپے کلو میں فروخت ہو گا۔زندہ برائلرمرغی کاتھوک ریٹ 313 روپےفی کلو  جبکہ زندہ برائلر مرغی کا پرچون ریٹ 321 روپے فی کلو مقرر کیا گیا۔ 

مزید پڑھیں:  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان

فارمی انڈوں  کی سرکاری قیمت 255 روپے فی درجن فروخت ہو رہے ہیں جبکہ انڈوں کی پیٹی 7530 روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔