فرانسیسی صدر رواں ماہ چین کا دورہ کریں گے

کیپشن: چینی صدر شی جن پنگ اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون(فائل فوٹو)
سورس: گو گل
Stay tuned with 24 News HD Android App

(24نیوز)چینی صدر شی جن پنگ کی دعوت پر فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون 5 سے 7 اپریل تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔
ترجمان چینی وزارت خارجہ کی ہوا چونینگ نےکا کہنا تھا کہ فرانسیسی صدر کو چین آنے کی دعوت دی گئی ہے ، فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کا دورہ چین دونوں ممالک کے درمیان اہمیت کا حامل ہے۔