(24نیوز) رابی پیرزادہ کا کہنا تھا ہم جب 200 روپے سے 600 روپے کلو پر کیلے بیچنا شروع کردیتے ہیں ، تو یہ پھل کوئی ڈالرز میں نہیں آتے۔یہ ہم خد کر رہے ہیں، ہم لوگ بحیثیت قوم بہت نیچے جا رہے ہیں۔جب رمضان میں ہر چیز مہنگی ہو جاتی ہے تو ہم بہت نیچے جا رہے ہیں۔
چینل 24 کی خصوصی رمضان ٹرانسمیشن’ نور رمضان‘ میں میزبان ساحر لودھی نے جب رابی پیرزادہ سے سوال کیا کہ ہم کہاں جا رہے ہیں؟ تو رابی پیرزادہ کا کہنا تھا کہ بحیثیت قوم اور انفرادی طور پر دیکھا جائے تو ہم جب 200 روپے سے 600 روپے کلو پر کیلے بیچنا شروع کردیتے ہیں ، تو یہ پھل کوئی ڈالرز میں نہیں آتے۔یہ ہم خد کر رہے ہیں، ہم لوگ بحیثیت قوم بہت نیچے جا رہے ہیں۔ جب رمضان میں ہر چیز مہنگی ہو جاتی ہے تو ہم بہت نیچے جا رہے ہیں۔
اگر انفرادی طور پر میں اپنی بات کروں تو رابی پیرزادہ تو اللہ نے رابی پیرزادہ فاؤنڈیشن نے 3 اسکول بنائے ہیں جہاں مستحق بچوں کو مفت تعلیم دی جاتی ہے۔