(ویب ڈیسک)الجزائر میں نامور صحافی احسان الکادی کو فارن فنڈنگ کیس میں 3 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔
غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق الجزائری عدالت نے صحافی احسان الکادی کو دو سال کی معطل سزا بھی سنائی ہے،الجزائری حکومت کے سخت ناقد صحافی احسان الکادی کو گزشتہ سال 24 دسمبر میں گرفتار کیا گیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: ملکی سیاسی صورتحال، وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب